میجر ندیم اور دیگر نوجوانوں کی شہادت کا بدلہ لیں گے جمال خان رئیسانی

گذشتہ روز تربت میں بڑی دہشتگردی،میں میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان ہو گئے تھے جس پر شہید سراج رئیسانی کے بیٹے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے افسوس کا اظہار کیا باغی ٹی وی : گذشتہ روز بلوچستان کے علاقہ تربت میں شرپسند عناصر کی طرف سے دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ایک میجر سمیت پاک فوج کے 6 جوان شہید ہو گئے دہشتگردوں‌نے پاک فوج کے جوانوں‌کو آئی ای ڈی کا نشانہ بنایا. یہ واقعہ جمعہ کے روز تربت میں‌پیش آیا جو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب واقع ہے اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے … میجر ندیم اور دیگر نوجوانوں کی شہادت کا بدلہ لیں گے جمال خان رئیسانی پڑھنا جاری رکھیں