fbpx

پاک فوج میں میجرجنرل ثاقب محمود ملک کوکیا اہم ذمہ داری دی جارہی ہے:اہم خبرآگئی

راولپنڈی:پاک فوج میں میجرجنرل ثاقب محمود ملک کوکیا اہم ذمہ داری دی جارہی ہے:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی طرف سے اہم خبرجاری کردی گئی ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق میجرجنرل ثاقب محمود ملک کو میجرجنرل کے عہدے سے ترقی دے کرلیفٹیٹنٹ جنرل بنا دیا گیا ہے

 

آئی ایس پی آر کے مطابق میجرجنرل ثآقب محمود ملک چیف آف لاجسٹک کا عہدہ بھی تفویض کردیا گیا ہے

یاد رہے کہ اس سے پہلے چند ہفتے قبل پاک فوج میں بڑے پیمانے پرتعیناتیاں ہوچکی ہیں اوریہ پاک فوج کے معمول کے معاملات ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.