میجر ندیم عباس بھٹی کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

میجر ندیم عباس بھٹی کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ حافظ آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید میجر ندیم عباس بھٹی کی نماز جنازہ آبائی علاقے برج دارہ میں ادا کی گئی، جس میں فوجی افسران، سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے بعد شہید میجر ندیم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے قبر … میجر ندیم عباس بھٹی کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین پڑھنا جاری رکھیں