میک اپ اتارو،تمہارے گھر والے بھی تمہیں کتنا پہچانتے ہیں؟ مبشر لقمان برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ وہ خواتین کس طرح سے ٹرولنگ کرتی ہیں میں بتا سکتا ہوں، اگر یہ خواتین ٹرولنگ کریں تو ٹھیک ہے،کوئی اور اگر ان سے سوال کرے تو ٹھیک نہیں مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پراینکر مریم خان نے سوال کیا کہ 14 سے 15 خواتین نے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بلاول کے ساتھ ملاقات کی اور پی ٹی آئی پر الزام لگایا کہ وہ ہمیں ہراساں کرتے ہیں جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بلاول کی حالت اتنی ہوئی ہوئی … میک اپ اتارو،تمہارے گھر والے بھی تمہیں کتنا پہچانتے ہیں؟ مبشر لقمان برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں