مزید دیکھیں

مقبول

امارات کے وزیر خارجہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ...

پولیس وردی کی تضحیک،ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار

پولیس یونیفارم کی تضحیک کے معاملے میں ٹک ٹاکر...

گوجرہ: اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر کا رات گئے ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے ملاقات

گوجرہ (باغی ٹی وی، نامہ نگار: عبد الرحمن جٹ)اسسٹنٹ...

پاکستان اسپیس ٹیکنالوجی شعبے کو انتہائی اہمیت دے رہا ہے ،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے...

بارشوں اور برف پگھلنے سے پانی کی صورتحال میں بہتری آ گئی

پاکستان کے زیادہ تر حصوں میں حالیہ بارشوں...

مالاکنڈ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد جاں بحق

مالاکنڈ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد جاں بحق

مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے نواحی علاقے گھڑی عثمانی خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے سوزوکی وین پر آندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جان سے گئے ۔ جبکہ افسوس ناک واقعہ تحصیل درگئی کے نواحی علاقے گھڑی عثمانی خیل میں اوس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے سوزوکی وین کو نشانہ بنایا.

خیال رہے مسلح افراد نے آندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جان سے گئے جن میں باپ بیٹا اورڈرائیورشامل ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
واقعے کے بعد لیویزاورریسکیو کے دستے جائے وقوع پہنچ گئے اورلاشیں درگئی اسپتال منتقل کی۔ دوسری جانب مالاکنڈ لیویز نے علاقے کا محاصرہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کی سرتوڑ کوششیں کی آخری اطلاعات کے ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔