محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک طرف محمد علی سد پارہ کی خبر سننے کے لیئے قوم بے تاب ہے اور ہر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے کہ علی سدپارا کی کوئی خبر آئی تو دوسری طرف کچھ لوگ اس حساس ایشو پر غلط خبریں پھیلا کر غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہے ہٰیں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کبھی علی سد پارہ کی دو ہزار آٹھ کی تقریب کی تصویر شیئر کر دی جاتی ہے اور اس پر لکھ دیا جاتا ہے کہ … محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات پڑھنا جاری رکھیں