ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف اینکر پرسن عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ٹویٹ کی جس میں اس نے کہا کہ اگر وقت ملے تو ملک ریاض کی بیٹی کی غنڈہ گردی پر بات کرنے کی ہمت کرکے دکھائیں جس پر اینکر پرسن عمران خان نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا ملک ریاض … ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان پڑھنا جاری رکھیں