معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگا دی،عدالت سی سی پی او پر برہم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جعلی چیک کیس کی ملزمہ سمیرا عندلیب کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی چیف جسٹس قاسم خان کے حکم پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس پی لیگل عدالت میں پیش ہوئے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ ملزمہ خاتون کا شوہر مفرور ہے گرفتاری کے لیے اقدامات کررہے ہیں. .چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اتنے معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگادی گئی چیف جسٹس قاسم خان نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے رویہ پر … معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگا دی،عدالت سی سی پی او پر برہم پڑھنا جاری رکھیں