fbpx

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کی اورجنسی درندہ گرفتار کر لیا،ملزم ثقلین نے ماموں کی بیٹی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ملزم مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کا کہنا ہے کہ خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،

قبل ازیں کاہنہ کاچھا سبزی منڈی میں ریڑھی بانوں سے بھتہ لینے کا معاملہ،ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کے حکم پر نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کی اوربھتہ مافیا کا سرغنہ طفیل عرف ٹھاکر ساتھی ناصر کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا،ملزمان 200 روپے فی ریڑھی بھتہ لیتے تھے،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

قبل ازیں پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ محمد داؤد خان ناصر نے پانچ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے، ۔استغاثہ کے مطابق ملزم فرمان اللہ نے پولیس تھانہ زرغون آباد کی حدود میں مدرسہ کے پانچ سالہ طالب علم بچے کے ساتھ بدفعلی کا ارتکاب کیا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا گزشتہ روز عدالت کے جج نے ملزم فرمان اللہ کو زیر دفعہ 376کے تحت جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی