شادی کب ہورہی ہے؟بار بار پوچھنے پرہمسائے نے قتل کردیا

انڈونیشیا:شادی کب ہورہی ہے،یہ بھیانک واقعہ انڈونیشیا کےعلاقے کمپانگ پسیرجانگ میں پیش آیا ، اطلاعات کے مطابق ایک 28 سالہ نوجوان نے ہمسائے سے فقط یہ پوچھا کہ جناب شادی کب ہورہی ہے ، مقبوضہ کشمیر:کرفیو،بھارتی مظالم اورقتل عام کا 102 واں‌ دن،کشمیری جھکے نہیں‌،آزادی کی جنگ جاری انڈونیشیا پولیس کے مطابق کمپانگ کے علاقے میں رہائش پزیر28 سالہ نوجوان سے سامنے کے گھرمیں‌رہنےوالی عائشہ نے گزرتے ہوئے جب شادی کے بارے میں‌پوچھا تو فیض نورالدین نے عائشہ کواپنے گھربلاکرزبردستی اپنی چارپائی پر دھکا دیتےہوئے زدوکوب کیا ، اس موقع پر عائشہ نے جان چھڑانے کے لیے انگلی کو اپنے … شادی کب ہورہی ہے؟بار بار پوچھنے پرہمسائے نے قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں