مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او کرک نے مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے نکالنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ایس ایچ او تھانا ٹیری رحمت اللہ اور اے ایس آئی تھانا بانڈہ مجیب اللہ فارغ ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ڈی پی او کرک کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت پولیس اہلکاروں کی بزدلی،غیرذمے داری اورغفلت ثابت ہوئی ہے۔ انکوائری آفیسر نے ایس پی ایف آر پی کوہاٹ کو 28 فرنٹیئرریزرو پولیس کو سزائیں دینے کی سفارش کی ہے۔ رواں ماہ 9 جنوری کو … مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں