مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی و مرکزی رہنما خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالہ سے اخراجات پر شور مچا ہوا ہے، مذہبی جماعتیں حکومت پر تنقید کر رہی ہیں تو وہیں سیاسی جماعتیں بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہی ہیں، پنجاب کے صوبائی وزیر فیا ض الحسن چوہان واضح کر چکے ہیں کہ اس مندر کی زمین ن لیگ نے دی تھی تا ہم … مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں