کراچی ، منگھو پیر پولیس کی کاروائی، ملزمان سے کیا بر آمد ہوا

0
72

ایس ایس پی ویسٹ میڈم سہائی عزیز کی ہدایات پر ایس ایچ او منگھوپیر سید محمد عدنان اور اے ایس آئی ارشد عباسی کی ناردرن بائی پاس ماہی گاڑھی کی حدود میں کامیاب کارروائی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ملزمان بلوچستان کے علاقے ساکران سے تیار شدہ مضرصحت گٹکا ماوا اور ایرانی ڈیزل اسمگل کررہے تھے۔منگھوپیرپولیس نے دوران چیکنگ ملزمان کو گرفتا کیا

ملزم محمد اشرف ولد بخت علی دوران چیکنگ مہران نمبری R-9342 سے 2800 تیار پڑیاں مضرصحت گٹکا ماوا برآمد ملزم نے کار پر پولیس کا اسٹیکر لگایا ہوا تھا

ملزم گل شیر خان ولد نواب خان سے ٹیکسی نمبری JM-5618 میں موجود 7 گیلن میں 400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا گیا

ملزمان کیخلاف حسب ضابطہ مقدمات درج، مزید کارروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جارہا ہے۔ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

Leave a reply