منی لانڈرنگ کرنےوالوں اور قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کے خلاف عمران خان نے اہم اعلان کر دیا.

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کوجمہوریت کے پیچھے نہیں چھپنے دیں گے.

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے منی لانڈرنگ کرنےوالے جمہوریت کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ دنیا میں عوام کی دولت لوٹنے والوں سے کہاں خصوصی برتاوَ کیاجاتا ہے،دراصل منی لانڈرنگ کرنے والوں نے قوم کو غربت میں دکھیلا،منی لانڈرنگ کرنے والوں نے قوم کو غربت میں دکھیلا،منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا.آج منی لانڈرنگ کرنے والے جمہوریت کے پیچھے پناہ لیناچاہتے ہیں.کہاں عوام کی دولت لوٹنے والوں سے خصوصی برتاؤ ہوتاہے.وقت آگیاہےکہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں سےمجرمانہ سلوک کرے،منی لانڈرنگ کرنے والوں کوکوئی پروٹوکول نہیں ملنا چاہیے،قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے،
اس سے پہلے رات قوم سے خطاب کے دوران بھی انہوں نے کہا کہ قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کےلیے اسپیشل ٹاسک فورس بنایاجائے گا.جس میں ملک کی اہم ایجنسیاں شامل ہوں گی .

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.