منشیات کیس، رانا ثناء اللہ عدالت پیش، وکیل نے عدالت میں کیا کہہ دیا؟

منشیات کیس، رانا ثناء اللہ عدالت پیش، وکیل نے عدالت میں کیا کہہ دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،رانا ثنااللہ کے وکیل نے کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی استدعا کردی ، وکیل نے استدعا کی کہ ہائیکورٹ بار کے الیکشن ہیں ،29 فروری کے بعد کی تاریخ دی جائے،اس عدالت میں اور بھی کیسزہیں،کیا پراسیکیوشن … منشیات کیس، رانا ثناء اللہ عدالت پیش، وکیل نے عدالت میں کیا کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں