منشیات کیس، رانا ثناء اللہ پر کب ہو گی فرد جرم عائد؟

منشیات کیس، رانا ثناء اللہ پر کب ہو گی فرد جرم عائد؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منشیات عدالت لاہور میں ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی،عدالت نے حکم دیا کہ جتنے بھی بیانات قلمبند کیے گئے انکی واضح کاپیاں فراہم کی جائیں، عدالت نے رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کو 23 جنوری فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کر لیا، انسداد منشیات فورس نے(اے این ایف) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ … منشیات کیس، رانا ثناء اللہ پر کب ہو گی فرد جرم عائد؟ پڑھنا جاری رکھیں