مزید دیکھیں

مقبول

میرپورخاص: آموں کا میلہ، تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

میرپورخاص( نامہ نگار سید شاہزیب شاہ) میرپورخاص میں تین...

پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام

پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا سرحد پر خوارجی دہشت گردوں...

بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ

کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ...

بلوچستان میں آج سے ٹرین سروس بحال ہو جائے گی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے آج 27...

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

بدنام زمانہ منشیات فروش نسیم اختر عرف کبی بٹھانی اور اسکا خاندان منشیات فروشی جیسے گھناؤنے جرم کے 40 مقدمات میں ملوث ہے۔

ترجمان گجرات پولیس کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش نسیم اختر اور اسکے خاندان کے افراد عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے کے ذریعے کھاریاں اور اسکے گردو نواح میں لاتعداد گھرانوں کا تباہی کا موجب بن رہے ہیں۔ گجرات پولیس انکے خلاف متعدد بار کاروائی کر چکی ہیں۔ کھاریاں کی عوام بھی انکے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ نسیم اختر گرفتار ی سے بچنے کے لئے اپنی سکونت بھی تبدیل کرتی رہتی ہے۔ نسیم اختر اور اسکے خاندان کے خلاف منشیات فروشی کے مقدمات کی ایک طویل فہرست ہے۔منشیات فروشی کے اس دھندے میں نسیم اختر سمیت اسکے خاندان کے افراد جن میں اسکی دوبہنیں 1-تسلیم اختر,2-ریحانہ کوثر، ایک بیٹا جاوید عرف جیدی اور بھائی اختر پرویز بھی ملوث ہے۔ اسکا بیٹا اور بھائی منشیات کے مقدمہ میں اشتہاری ہیں اور مزکوریہ خود بھی منشیات کے مقدمات میں اشتہاری ہے،جس کی گرفتاری کے لئے تھانہ صدر کھاریاں پولیس متحرک تھی۔جس کی بابت معلوم ہوا کہ وہ جہلم میں روپوش ہے جس پر کھاریاں پولیس نے جہلم پولیس کے ہمراہ اسکی رہائش پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں پولیس کا ایک جوان محمد علی موقع پر شہید ہو گیا جبکہ ایک جوان زخمی بھی ہو گیا تھا۔اشتہاری ملزمہ نسیم اختر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

ملزمہ نے اپنے آپ کو معصوم ظاہر کرنے اور گرفتار سے بچنے کے لئے سوشل میڈیاپر ایک جھوٹا اور بے بنیاد ویڈیو بیان وائرل کیا ہے،جبکہ خود کو معصوم ظاہر کرنے والی یہ ملزمہ منشیات فروشی کے 32 مقدمات میں ملوث ہے ۔

دوسری جانب منڈی بہاوالدین کے علاقے 30 چک میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں خواتین پر فاٸرنگ کی ہے،فاٸرنگ کی زد میں 2 خواتین موقع پر جاں بحق،1 خاتون سمیت بچہ شدید زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق فاٸرنگ کا واقعہ غیرت کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے،ملزمان نے بدچلنی کے شبہ میں 3 خواتین پر اندھا دھند فاٸرنگ کیں،قتل ہونے والوں میں شگفتہ بی بی،مافیا بی بی اور زخمیوں میں شاہین بی بی،4 سالہ میثم شامل ہے،پوليس نے لاشوں اور زخميوں کو تحویل میں لیکر سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا،ملزمان فاٸرنگ اور دوہرے قتل کی واردات کے بعد جاٸے وقوعہ سے فرار ہو گئے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan