منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے ایران اور پاکستان کریں گے یہ اہم کام

0
29

منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے ایران اور پاکستان کریں گے یہ اہم کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر سیّد محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی سے ملاقات میں پیشکش کی ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ مل کر منشیات کی سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے مشترکہ مشقوں اور تربیت کیلئے تیار ہے اور اس کےلئے اے این ایف اور ایران کی انسداد منشیات پولیس کو سونگھنے والے کتوں کے ساتھ مشترکہ مشقیں کرائی جا سکتی ہیں۔

اس موقع پر وزیر مملکت شہریار آفریدی نے ایران کے سفیر کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی منشیات پاکستان، ایران اور دنیا کےلئے ایک چیلنج ہیں اور ہم وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق بنی نوع انسان کو منشیات سے بچانے کےلئے جنگ لڑ رہے ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

مشرق وسطیٰ جنگ کی طرف، ہائی پروفائل قتل کا امکان،سعودی عرب پر بھی حملہ ہو سکتا ہے، قریشی

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کس کا ساتھ دے گا؟ وزیر خارجہ نے کیا اہم اعلان

شہریار آفریدی نے مزید کہا کہ مسلم امہ میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کئی عشروں کی دوستی پر محیط ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت پاکستان مسلم امہ کو متحد کرنے کےلئے کام کرتا رہے گا، مسلمانوں کو باہمی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے، یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ دنیا بھر کے مہاجرین میں سے97 فیصد مسلمان ہیں۔

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

شہر یار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کی نئی نسل ففتھ جنریشن وار اور پروپیگنڈا کے باعث الجھن کا شکار ہے، ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنے کےلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر ایرانی سفیر نے کہا کہ منشیات ایک عفریت ہے اور ہمیں بہترین طریقوں کو اپنا کر دنیا میں اپنا لوہا منوانا ہو گا۔ایران علاقائی امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے اور ان کی کوششوں کی مکمل حمایت کرے گا۔ پاکستان اور ایران کے دارالحکومتوں کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی بہت ضروری ہے اور پاکستان ایران کا واحد دوست ملک ہے جس کے دارالحکومت سے براہ راست پروازیں نہیں ہیں۔

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

شہریار خان آفریدی نے کہا کہ پاکستان ایران تعلقات کی مکمل بحالی کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

انسداد منشیات کے لئے زندگی ایپ کا افتتاح، منشیات کے خلاف جنگ میں قوم ساتھ دے، وزیراعظم

Leave a reply