نوجوان نسل کو منشیات سے روکنا کس کا کام ، وفاقی وزیر ہوا بازی میدان میں آ گئے
وفاقی وزیربرائے ہوابازی غلام سرورخان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کومنشیات سے روکنے کا اصل کام والدین کا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے رالپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کے زیر اہتمام پیش کئے گئے سٹیج ڈرامہ ”اندھیری راہ کا مسافر” کے اختتام پربطورمہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمد ،ڈائریکٹراے این ایف محمدریاض سومرو اوردیگربھی موجودتھے. وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ منشیات ایک ناسوربن چکا ہے جسے روکنا صرف اداروں کا کام نہیں بلکہ عوام کوبھی اس کے تدارک کیلئے کردار … نوجوان نسل کو منشیات سے روکنا کس کا کام ، وفاقی وزیر ہوا بازی میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں