مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس ،مشعال ملک نے بڑا مطالبہ کر دیا،

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس ،مشعال ملک نے بڑا مطالبہ کر دیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھی کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، کشمیریوں کے پاس علاج و معالجے کی سہولت بھی موجود نہیں، مشعال ملک کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو کشمیر میں ہنگامی طور پر کشمیر میں اپنی ٹیمیں بھجوائیں ۔ کشمیری پانچ اگست 2019 ء کے بعد اپنے گھروں میں قید ہیں، بھارت نے کشمیریوں سے اطلاعات کی رسائی بھی چھین … مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس ،مشعال ملک نے بڑا مطالبہ کر دیا، پڑھنا جاری رکھیں