مقبول غذاوں اور مشروبات کی زیادہ مقدار بھی جان لیوا ہو سکتی ہے

مقبول غذاوں اور مشروبات کی زیادہ مقدار بھی جان لیوا ہو سکتی ہے زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے چاہے وہ آپ کی پسندیدہ خوراک ہی کیوں نہ ہو فیس بک پر ایک ویڈیو میں انکشاف کیا گیا کہ مبول ترین غذائیں اور مشروبات بھی آپ کہ جان لے سکتے ہیں اگر آپ نے ان کو ایک ہی وقت میں زیادہ استعمال کر لیا اور اگر آپ بچ بھی گئے تو آپ کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہو سکتی ہے آپ کے جسم میں وٹامن سی کی حد سے زیادہ مقدار پہنچانے کے لیے آپ کو بیک وقت اگرچہ گیارہ سو سنگترے کھانے کی ضرورت ہو گی لیکن چھالیے کی طرح کے ایک مسالے جائفل اور الکحل کی کم مقدار بھی آپ کے جسم کو زہر آلود بنانے کے لیے کافی ہو سکتی ہے فیس بک پر ایک ویڈیو میں دکھایا گیا کہ آپ ایک۔وقت میں چار سو اسی کیلے کھا جائیں تو ان میں موجود پو ٹاشئیم کی اتنی مقدار جسم میں پہنچ جائے گی جس سے آپ کی زندگی خطرے سے دو چار ہو سکتی ہے اسی طرح آپ بہت زیادہ پانی پی لیں تو اس سے بھی موت واقع ہو سکتی ہے لیکن اس کے لیے … مقبول غذاوں اور مشروبات کی زیادہ مقدار بھی جان لیوا ہو سکتی ہے پڑھنا جاری رکھیں