مقبوضہ کشمیر پونچھ میں ڈیوٹی پر موجود بھارتی فوجی کی ہارٹ اٹیک سے موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں ڈیوٹی پر موجود بھارتی فوجی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی ہے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچ میں تعینات بھارتی فوجی کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ہوا،اور ہسپتال منتقل کرنے سے قبل ہی وہ ہلاک ہو گیا، اہلکار کی شناخت نائیک سریندر سنگھ کے طور پر ہوئی، خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پونچھ میں دوران ڈیوٹی اہلکار کو دل کا دورہ پڑا اسکو ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تا ہم اسکی راستے میں موت ہو … مقبوضہ کشمیر پونچھ میں ڈیوٹی پر موجود بھارتی فوجی کی ہارٹ اٹیک سے موت پڑھنا جاری رکھیں