مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو گیارہ ماہ بیت گئے،بھارتی فوج نے 192 کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 1326 کو زخمی کیا

0
29

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو گیارہ ماہ بیت گئے،بھارتی فوج نے 192 کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 1326 کو زخمی کیا
باغی ٹی وی ” مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو گیارہ ماہ بیت گئے، اس دوران بھارتی فوج نے 192 کشمیری نوجوانوں کو شہید اور 1326 کو زخمی کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے مقبوضہ وادی میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن اور کرفیو لگا دیا جسے آج گیارہ ماہ گذر گئے۔

اس دوران غاصب فوج نے 192 کشمیریوں کو شہید کیا، 9 خواتین بیوہ ہوئیں، 22 بچے یتیم اور935 گھروں کو مسمار کر دیا گیا، ہزاروں سیاسی کارکن اور رہنما گھروں میں نظر بند اور گرفتار کر لیے گئے، وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہے، تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز پر تالے پڑے ہیں.

مقبوضہ کشمیر میں پہلے غیر ریاستی بھارتی افسر کو مستقل شہریت دے دی گئی

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں طالبان کے پوسٹر، کیا طالبان غزوہِ ہند شروع کر رہے؟

 

Leave a reply