مریم نواز بیمار،کیپٹن ر صفدر بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

0
28

مریم نواز بیمار،کیپٹن ر صفدر بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف نیب کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات نیب لاہور نے تمام نیب بیوروز کو مراسلہ لکھ دیا کیپٹن (ر)صفدر کے تمام کیسز کی تفصیلات مانگی گئی ہیں،کیپٹن (ر) صفدرکے خلاف نیب میں تمام کیسزکی تفصیلات نیب لاہور نے طلب کی ہیں نیب کیپٹن (ر)صفدر لاہورکے خلاف تمام انکوائریز کو ہائیکورٹ میں جواب کا حصہ بنائے گ اکیپٹن (ر)صفدر کے خلاف نیب لاہور اور پشاور میں اثاثوں کی تحقیقات جاری ہیں

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

بلاول میرے بھائی،عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر،پیچھے کوئی اور ہے، کیپٹن ر صفدر

واضح رہے کہ مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کروا رکھی ہے، کیپٹن ر صفدر کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب پشاور میں بھی زیر التوا ہے اس لئے ایک ہی معاملہ پر 2 صوبوں میں انکوائری نہیں چل سکتی۔ درخواست گزار کے مطابق سیاسی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے اور پہلے پولیس کی جانب سے دائر کئے گئے مقدمات بھی بھگت رہا ہوں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نیب لاہور کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے

Leave a reply