مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ترجمان محمد زبیر کے گھر سے دوبارہ ہوٹل پہنچ چکی ہیں

مریم نواز کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کا سب کو انتظار ہے، مریم نواز نے 3 بجے پریس کانفرنس کرنی تھی، میڈیا بھی ہوٹل میں موجود ہے تاہم مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس پھر مؤخر ہوگئی

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ دیر میں واپس آتی ہوں، واپس آکر میڈیا سے گفتگو کروں گی،

واضح رہے کہ مریم نواز ہوٹل سے پولیس کے گھیرے میں روانہ ہوئیں تو انکی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تا ہم ن لیگی رہنماؤن کا کہنا ہے کہ مریم نواز گرفتار نہیں ہوئیں وہ واپس آئیں گی اور پریس کانفرنس کریں گی

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان مقامی ہوٹل پہنچ گئے، اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے، مشترکہ لائحہ عمل اور پریس کانفرنس کا امکان ہے

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے.

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.