عورت مارچ کی کوریج کرنے آنیوالی خاتون صحافی کو روک دیا گیا
عورت مارچ کی کوریج کرنے آنیوالی خاتون صحافی کو روک دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یوم خواتین منایا جا رہا ہے پاکستان کے بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،شہر قائد کراچی میں بھی عورت مارچ کے زیر اہتمام پروگرام ہو رہا ہے جس کی کوریج کے لئے جانے والی خاتون صحافی پر عورت مارچ والی خواتین نے تشدد کیا ہے https://twitter.com/mrizwanbhatti/status/1501145384227323905 کراچی میں عورت مارچ کی ایک منتظم خاتون نے بول نیوز کی رپورٹر مریم حسن سے بدتمیزی کی موبائل چھینا! مریم کا کہنا ہے کہ اس کو بول کی وجہ سے کوریج سے روکا گیا جب وہ جانے لگی تو ایک کمیرامین نے احتجاج کیا جس پر اس کا گریبان پکڑ کر کھنیچا گیا تو مریم ویڈیو بنانے لگی! ،ایک خاتون کا کہنا تھا کہ بول ہمیشہ غلط خبر چلاتا ہے اسلئے بول کو مارچ سے روکا ہے، ہماری پالیسی ہے کہ جو ہمارے خلاف غلط خبریں چلاتے ہیں انکو روکتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ انکو روکیں، دوسری جانب لاہور میں عورت مارچ کے دوران خواجہ سرا بھی شریک ہوئے، لاہور میں عورت مارچ میں خواجہ سرا کمیونٹی کا پرتپاک استقبال کیا گیا پاکستان میں پہلی … عورت مارچ کی کوریج کرنے آنیوالی خاتون صحافی کو روک دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں