مارچ میں تحریک لبیک نے بھی ایک بار پھر "مارچ” کا اعلان کر دیا

مارچ میں تحریک لبیک نے بھی ایک بار پھر "مارچ” کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر چکی ہیں ایسے میں تحریک لبیک نے بھی ایک بار پھر میدان سجانے کا فیصلہ کر لیا، تحریک لبیک نے 23 مارچ کو ایک بار پھر مارچ کا اعلان کر دیا مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالےسےقانون سازی سے لے کر بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے اورمشاورت ہوئی حکومتی نااہلی کے سبب کمر توڑ مہنگائی کے خلاف ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مارچ کا فیصلہ کیا گیا ہے اعلامیہ میں کہا گیا کہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری قانونی چارہ جوئی کو مزید تیز کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈران کو تحریک لبیک کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے خطوط بھیج دیے گئے ہیں کچھ لیڈران نے اپنی مصروفیات ظاہر کرتے ہوئے وقت نہیں دیا جس پر تحریک نے فیصلہ کیا کہ انہیں کھلے عام خط بھیجے جائیں گے .نیز ایک وفد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بھی ملاقات … مارچ میں تحریک لبیک نے بھی ایک بار پھر "مارچ” کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں