fbpx

مردم شماری سے متعلق سندھ کے تحفظات،رضا ربانی سینیٹ میں پھٹ پڑے

مردم شماری سے متعلق سندھ کے تحفظات،رضا ربانی سینیٹ میں پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سی سی آئی سے متعلق وزاعظم کو خط لکھا،

رضا ربانی کا کہنا تھا کہ سندھ کی مردم شماری میں آبادی کو کم ظاہر کیا گیا، سی سی آئی میں جو فیصلے کیے جاتے ہیں وہ اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں، سینیٹ مردم شماری کے معاملے کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لیا جائے، مردم شماری سے متعلق سندھ کے تحفظات کو دور کرنا ضروری ہے،

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کا خط موصول ہوا، اسی وقت صدر کو اجلاس بلانے کیلئے لکھا، صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی بھیج دی ،

یورپی یونین میں پاکستان مخالف قرارداد،رضا ربانی نے بڑا قدم اٹھا لیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

قبل ازیں سینیٹ اجلاس میں کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب جمع کروا دیا، تحریری جواب میں کہا گیا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کےتحت 50 لاکھ گھروں کی تعمیرکا آغازکیا. نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت 45 ہزارگھر زیر تعمیرہیں،