مارکیٹ کی طلب کو مدنظر رکھ کر ہنرمند افرادی قوت تیار کی جائے ، صدرمملکت

0
129

مارکیٹ کی طلب کو مدنظر رکھ کر ہنرمند افرادی قوت تیار کی جائے .، صدرمملکت

باغی ٹی وی : صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر ِصدارت نیشنل اسکلز یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی شرکت کی .

صدر عارف علوی نے کہا کہ نیشنل سکل یونیورسٹی تکنیکی تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے، ہنر مند افرادی قوت نے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، مارکیٹ کی طلب کو مدنظر رکھ کر ہنرمند افرادی قوت تیار کی جائے .

یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار نے اجلاس کو رواں مالی سال کے اہداف اور مجوزہ تعلیمی پروگراموں کے بارے میں آگاہ کیا۔

Leave a reply