مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر

مارنا-پیٹنا-اور-پھر-کہنا-کہ-لڑکی-کے-بھائیوں-نے-کیا-ہے-اسکا-کوئی-فائدہ-نہیں-،حامد-میر

مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حامد میر نے جیو ٹی وی سے نکالے جانے کے بعد ایک اور ٹویٹ کی ہے

حامد میر نے خاتون اینکر نسیم زہرا کی ویڈیو ٹویٹ کی اور ساتھ پیغام میں لکھا کہ اُٹھانا ، مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں اگر کسی صحافی نے غلط بات کہہ دی تو عدالت میں جائیے ۔ نسیم زہرہ ⁩ نے اصولی طور پر درست بات کی ہے لیکن ⁦اسد طور ⁩ کو مارنے سے پہلے جھوٹے مقدمات میں الجھایا گیا اب پھر یہی ہو رہا ہے

واضح رہے کہ اسد طور پر حملے کے بعد اسلام آباد کے صحافیوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے حامد میر کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا تھا ،حامد میر نے اداروں پر تنقید کی تھی، حامد میر کی گرفتاری کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تین دن ٹرینڈ مسلسل ٹاپ پر رہا

حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین

جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان

حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی

جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میرکو نکالے جانے پر ن لیگی رہنما نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میر کے خلاف انداج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست،سزائے موت دی جائے، مطالبہ

Comments are closed.