مرنے کے بعد سیاسی مخالفین میرا کفن کھول کر دیکھیں گے مرا ہے کہ نہیں،شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اسلام آباد میں پریڈ ہوتی ہے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فورسز کی جنگی مشین جی ٹی روڈ پر نکلتے ہیں کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے پی ڈی ایم ٹائے ٹائے فش ہوچکی ہے، پی ڈی ایم سے کہا ہے 23 مارچ کوپریڈ ہوتی ہے،روڈزبند ہوتے ہیں،قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے تو قانون بھی آپ کو ہاتھ نہیں لگائے گا،23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی،نالہ لئی، زچہ بچہ اسپتال عمران خان کی حکومت میں مکمل ہوگا،80 حلقوں میں بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں اپوزیشن ووٹنگ مشین پر پھڈا ڈالیں ہم تیار ہیں، اپوزیشن دھاندلی دھاندلی کرتے پھر شور کریں گے مرنے کے بعد سیاسی مخالفین میرا کفن کھول کر دیکھیں گے مرا ہے کہ نہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مزید 2ہزار اہلکار اسلام آباد پولیس میں بھرتی کریں گے،جو شخص آئین کو تسلیم کرے اس سے بات چیت ہوسکتی ہے ، اللہ سے پوری امید ہے عمران خان 5سال پورے کریں گے بلکہ … مرنے کے بعد سیاسی مخالفین میرا کفن کھول کر دیکھیں گے مرا ہے کہ نہیں،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں