معروف اداکارہ سنگیتا کی پاکستانی اداکاراؤں کے ملبوسات پر شدید تنقید

لولی وڈ کی معروف اداکارہ سنگیتا اداکارہ فریحہ جبین اور ان کی چھوٹی بہن حنا رضوی گذشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام بول نائٹس ود احسن خان میں بھی جلوہ گر ہوئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سنگیتا اداکارہ فریحہ جبین اور ان کی چھوٹی بہن حنا رضوی گذشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام بول نائٹس ود احسن خان میں بھی جلوہ گر ہوئیں اداکارہ سنگیتا نے اپنے انٹرویو میں پاکستانی اداکارؤں کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اداکارائیں اپنی ثقافت چھوڑ کر ہالی ووڈ کی … معروف اداکارہ سنگیتا کی پاکستانی اداکاراؤں کے ملبوسات پر شدید تنقید پڑھنا جاری رکھیں