معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ، بیگم کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں معروف صحافی و کالم نگار مطیع اللہ جان کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے، مطیع اللہ جان کی بیوی نے شوہر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی … معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ، بیگم کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں