مریم نواز کا کام بڑھ گیا، ترجمان کے بعد کو آرڈینیٹر بھی مقرر

مریم نواز کا کام بڑھ گیا، ترجمان کے بعد کو آرڈینیٹر بھی مقرر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نواز  نے ترجمان کے بعد سیاسی امور کا کوآرڈینیٹر بھی رکھ لیا

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اک کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل بلال کیانی کو نائب صدر مریم نواز شریف کی سیاسی امور کی کوارڈینیشن کی زمہ داری سونپ دی گئی ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے سیاسی امور کے حوالے سے کوارڈینیشن کی زمہ داریاں انجام دیں گے

قبل ازیں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو مریم نواز اور نواز شریف کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا، مریم نواز پاکستان میں متحرک ہو چکی ہیں، انکا ٹویٹر اکاونٹ بھی فعال ہو چکا ہے، مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسوں سے بھی خطاب کر رہی ہیں وہ پارٹی اجلاسوں کی بھی صدارت کر رہی ہیں، اب مریم نواز کے گلگت کے دورے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

اگلا سال الیکشن کا ہے،مریم نواز نے عدالت سے کس کو دیا پیغام؟

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف پر فرد جرم کب عائد ہو گی؟ عدالت نے طلب کر لیا

بکتربند گاڑی میں ایک روز عدالت پیشی ،شہباز شریف گھبرا گئے، عدالت سے کیا مطالبہ کر دیا

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.