ملک میں بڑی تبدیلی آگئی ،مریم کو وزیرخزانہ بنادیا گیا
کویت سٹی :ملک میں جہاں ایک طرف حالات مختلف صورت اختیارکرتے جارہے ہیں وہاں ملک میں عین اسی وقت بہت بڑی تبدیلی نے سب کو حیران کردیا ، ملک میں یہ بہت بڑی تبدیلی بہٹ بڑے پیش خیمہ کی طرف اشارہ کررہی ہے، اطلاعات کے مطابق کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتصادی امور کی ماہر خاتون مریم العقیل کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔ "مشن پرواز”فخرعالم اورائیرچیف مارشل مجاہد،مبارک اورشکریہ ایک ساتھ تفصیلات کے مطابق کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امیر کویت کی جانب سے کسی خاتون کو وزارت خزانہ کا قلم دان سونپا جارہا ہے، اقتصادی امور کی ماہر مریم العقیل کو نایف الحجرف کی جگہ وزیر خزانہ بنایا گیا ہے۔یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ نایف الحجرف کو خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتیوں کا ماضی اورحال بتادیا مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مریم العقیل اقتصادی امور کی ماہر ہیں جو اس سے قبل کویت یونیورسٹی سے بھی منسلک رہی ہیں۔ مریم العقیل کو وزارت خزانہ میں مالیاتی کنٹرول کے ادارے کی ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکی ہیں اور 2016 میں انہیں بہترین کارکردگی … ملک میں بڑی تبدیلی آگئی ،مریم کو وزیرخزانہ بنادیا گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں