مریم اورنگزیب نے مریم نوازکا شیڈول جاری کردیا

لاہور:مریم اورنگزیب نے مریم نوازکا شیڈول جاری کردیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نائب صدر مریم نوازشریف کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کردیا

مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مریم نوازشریف اتوار کی صبح 11 بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گی ، ان کا کہ بھی کہنا تھا کہ مریم نوازشریف بابائے قوم قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گی

مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مریم نوازشریف مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مزار پر بھی حاضری دیں گی مریم نوازشریف کراچی میں پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.