مریم بی بی خدا کا واسطہ،سات سو کا سوٹ کونسے لنڈے سے ملتا ،بتا دیں،کنول شوذب

0
125
maryam soot

تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ مریم نواز بتائیں وہ کس لنڈے سے 600 روپے کا سوٹ لیتی ہیں،

صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کنول شوذب کا کہنا تھا کہ میں اپنے حق حلال کے پیسوں جو میرے شوہر نے کمایا یا میں نے اس کمائی سے آٹھ ہزار کا جوڑا بھی خریدوں تو میں پہنتی ہون، عوام کا خون نچوڑ کے جوڑے نہیں پہنتی، مجھے اس لنڈے بازار کا ضرور پوچھنا ہے جہاں سے مریم بی بی سات آٹھ سو کا سوٹ لیتی ہیں،عوام بھی پوچھ رہی ہے، عوام کی بھلائی ہو گی اگر مریم بتا دیں گی، جو دس پندرہ ہزار کماتے ہیں، مریم بی بی خدا کا واسطہ..اس درزی کا بھی پتہ بتائیں، چھ سات سو کا جوڑا خرید کر سلائی کتنی دیتی ہیں، ہمارے درزی تو دو ہزار سے کم میں سلائی نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری کہاں سے خرید کر لاتی ہیں مریم کے لئے ہمیں بتائیں تا کہ خواتین کے لئے آسانی ہو جائے، مریم جو جوڑا پہنتی ہیں وہ ساڑھے چار پانچ لاکھ سے کم کا تو نہیں ہوتا.

واضح رہے کہ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی چینل اور بعد ازاں ایک پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ مریم نواز سات آٹھ سو کا سوٹ پہنتی ہیں،عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز صاحبِ حیثیت ہیں مگر وہ آٹھ سو روپے کا سوٹ پہنتی ہیں۔ مریم نواز نے لائف سٹائل تبدیل کیا ہے اب روٹین میں ان کی ڈریسنگ ہم سے زیادہ بہتر نہیں ہوتی

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply