مریم نواز اہل یا نااہل ،فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل
مریم نواز اہل ہوں گی یا نااہل، فیصلہ سنانے کی تاریخ ایک بار پھر بدل دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو 3 ستمبر کو سنایا جانا تھا اب وہ فیصلہ چار ستمبر کو سنایا جائے گا. الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک ممبر کی عدم دستیابی کی وجہ سے فیصلہ سنانے کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے. چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ … مریم نواز اہل یا نااہل ،فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں