مریم نوازایاز صادق کے گھرپہنچ گئیں:ایازصادق کے جواب نے مریم نوازکوپانی پانی کردیا

0
50

لاہور:مریم نوازایاز صادق کے گھرپہنچ گئیں:ایازصادق کے جواب نے مریم کوپانی پانی کردیا ،اطلاعات کے مطابق اس وقت لاہورسیاسی طورپربہت گرم دکھائی دے رہا ہے ، ادھر مریم نواز سابق اسپیکر سردار ایازصادق کے گھرپہنچ گئیں ہیں‌

ذرائع کے مطابق یہ بھی خبریں کل سے گردش کررہی تھیں کہ مریم نوازنے ایازصادق کوظہرانے پرمجبورکیا ہے ، ادھر مریم نواز اورایازصادق کے درمیان ہونے والی نوک جھوک کے بارے میں کچھ خبریں کئی دنوں سے گردش کررہی تھیں ،

 

 

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مریم نواز کو خوش آمدید کہتے ہوئے ایازصادق نے باتوں باتوں میں ایک بہت بڑا شکوہ بھی کردیا ، ایازصادق نے مریم نواز کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اس بیانیےکا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں تھے جوان پرڈال دیا گیا ، اس موقع پرایازصادق نے کہا کہ اس بیانیئے نے ساری زندگی کی عزت گنوا دی ہے

اس موقع پر مریم نواز نے ایازصادق کو بھرپوراپنا اعتماد ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن ایازصادق اس موقع پر خاموش دکھائی دیئے

یہ بھی کہا جارہاہے کہ کئی دیگرپارٹیوں کے قائدین بھی اس ظہرانے مٰیں شرکت کے لیے وہاں پہنچ رہے ہیں

Leave a reply