مریم نواز آسمان سے نہیں اتری،وزیر زیادہ ہوں تو برکت ہوتی ہے، شیخ رشید

مریم نواز آسمان سے نہیں اتری،وزیر زیادہ ہوں تو برکت ہوتی ہے، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ کے فیصلے ریلوے کے حق میں ہوں گے،ریلوے میں کرپشن کم ہوئی ،اس کا خاتمہ کرنا ہے،امید ہے اتحادی بہتر فیصلہ کریں گے،امید ہے ایم کیو ایم اور ق لیگ عمران خان کے ساتھ چلے گی شیخ رشید نے مزید کہا کہ ہمارا عمران خان سے کوئی مطالبہ نہیں ہے،ہمارےساتھ عمران خان اور عثمان بزدار ٹھیک چل رہے ہیں،حکومت کے لیے خطرہ صرف مہنگائی ہے،عوام … مریم نواز آسمان سے نہیں اتری،وزیر زیادہ ہوں تو برکت ہوتی ہے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں