مریم نواز آزادی مارچ میں شریک ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

مریم نواز آزادی مارچ میں شریک ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت آج منظور ہوئی ہے، مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی ،نوازشریف کی بیماری کے باعث مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے.

آزادی مارچ ،بہت ہو گئی، اب وزیراعظم کریں گے خطاب مگر کب؟

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی تو بلا لی لیکن کون کون شریک نہیں ہو گا؟ اہم خبر

فردوس عاشق اعوان نے آزادی مارچ بارے ایسی بات کہی کہ مولانا غصے میں آ گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .

مریم نواز کی ضمانت،نیب نے ایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

آزادی مارچ کا آج اسلام آباد میں پانچواں روز ہے، آزادی مارچ کے شرکاء اسلام میں بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب بھی آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا تھا تا ہم دیگر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سٹیج سے بالکل غائب نظر آئیں ,جے یوآئی ف کے آزادی مارچ کے شرکا ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود ہیں آزادی مارچ کےشرکا نے صبح سویرے علاقےکی صفائی کی

آزادی مارچ ،نمٹنے کے لئے حکومت کا پلان بی پر عمل شروع

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

آزادی مارچ سے گرفتاریاں شروع ،کتنے افراد کو حراست میں لیا گیا؟ 

Comments are closed.