مریم نواز بھی پاکستان سے جانے کو تیار، کیسے جانا ہے ؟بتا دیا

مریم نواز بھی پاکستان سے جانے کو تیار، کیسے جانا ہے ؟بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی پاکستان چھوڑنے کا پروگرام بنا لیا مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ میری صحت کا مسئلہ ہے جس کو آپریٹ کرنے کے لیے بیرون ملک جانا ہوگا، مریم نواز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ۔ ہے ،ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ میں اس حکومت کو کوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی … مریم نواز بھی پاکستان سے جانے کو تیار، کیسے جانا ہے ؟بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں