مریم نواز غصے سے بھری ہوئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، شبلی فراز

مریم نواز غصے سے بھری ہوئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، شبلی فراز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔عمران خان نے کرپٹ … مریم نواز غصے سے بھری ہوئی، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، شبلی فراز پڑھنا جاری رکھیں