مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

0
50

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ،نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئیں،‏شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب اجلاس کیلیےمولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی طے جائے گی ،اجلاس میں 31 جنوری کی ڈیڈ لائن کے بعد پی ڈی ایم کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی

اس موقع پر مریم نوز کا کہنا تھا کہ ‏مولانا فضل الر حمان کی دعوت پراجلاس میں شرکت کررہی ہوں،‏پی ڈی ایم کی تحریک کوسست سمجھنےوالےناکام ہوں گے ،صحافی نے سوال کیا کہ ‏بلاول بھٹو آج بھی اجلاس میں شریک نہیں ہیں؟ جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ ‏بلاول اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں،

صحافی نے سوال کیا کہ ‏آپ بھی ممبر نہیں لیکن آپ شریک ہورہی ہیں،جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ ‏مجھے اجلاس میں شرکت کےلیے خصوصی دعوت دی گئی ہے،

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

جےیوائی اسلام آباد کا قافلہ سرینگر ہائی وی سے ہوتا ہوا ابپارہ سے ریڈ زون میں داخل ہوگا،جےیوآئی راولپنڈی کا مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں 26 نمبر چونگی پہنچے گا، جےیوآئی راولپنڈی اور اسلام آباد کے مشترکہ قافلہ کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے،

‏پیپلز پارٹی کا مرکزی جلوس مل پور اسلام آباد سے دن ایک بجے الیکشن کمیشن روانہ ہو گا

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

Leave a reply