مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن صفدر کی گرفتاری، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے مشترکہ ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے سابق گورنرسندھ اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کے گھر پر اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جائے گی،پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے رہنما ہوں گے۔ پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہو گا، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے رہنماوں کی پریس کانفرنس تین بجے ہو گی مریم نواز سخت سیکورٹی میں محمد زبیر کے گھر پہنچ چکی ہیں، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مریم نواز کی ترجمان کے گھر کوئی اہم ملاقات ہونی ہے اسلئے مریم نواز ہوٹل میں سب کو چھوڑ کر روانہ ہوئیں،مریم نواز ترجمان کے گھر ایک اہم اجلاس میں بھی شریک ہوں گی جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے ہو گا اور بعد ازاں پریس کانفرنس ہو گی واضح رہے کہ مریم نواز ہوٹل سے پولیس کے گھیرے میں روانہ ہوئیں تو انکی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تا ہم ن لیگی رہنماؤن کا کہنا ہے کہ مریم نواز گرفتار نہیں ہوئیں وہ واپس آئیں گی … مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں