مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے رہے؟ نیب نے بتا دیا
مریم نوازمنی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے رہے، تفصیلات سامنے آ گئیں مریم نواز کے اثاثے ہوں گے منجمند، نیب نے فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو 6 سال کے دوران 79 کروڑ 42 لاکھ 60 ہزار روپےتحفے میں ملے،مریم نواز رقوم اورتحفے نوازشریف،حسن نوازاورحسین نوازسےوصول کرتی رہیں ،مریم نواز تحفے وصول کرتے کرتے کروڑوں روپے کی مالک بنتی گئیں ،مریم نوازکےاثاثے7کروڑ35لاکھ سےبڑھ کر 83 کروڑ 7لاکھ 30ہزارروپےہوگئے مریم نواز کے اثاثے ہوں گے منجمند، نیب نے فیصلہ کر … مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے رہے؟ نیب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں