ضمانت میں توسیع کے باوجود مریم نواز کے شوہر کو عدالت کا بڑا حکم

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدرکی درخواست ضمانت میں 21 ستمبرتک توسیع کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد کے روبروپیش ہوئے ،عدالت نے کیپٹن (ر) صفدرکوتفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیا،عدالت نے تفتیشی افسرکومکمل رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا.   واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں کیپٹن ر صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ، مقدمہ تھانہ اسلام پورہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ،  احتساب عدالت کے باہر … ضمانت میں توسیع کے باوجود مریم نواز کے شوہر کو عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں