مریم نواز کب چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئی؟ عدالت کے استفسار پرنیب نے کیا جواب دیا؟
احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں چوھدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو پیش کیا گیا، دوران سماعت عالت نے سول کیا کہ چودھری شوگر ملز کا سربراہ کون تھا جس پر نیب نے عدالت میں بتایا کہ چودھری شوگر ملز کیس کے میاں شریف، کلثوم نواز، حسین نواز، مریم نواز سمیت دیگر فیملی کے لوگ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تھے۔ عدالت نے سوال کیا کہ مریم نواز کب چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئی۔ جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ 1992 میں حسین وناز چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئے، مریم نواز 2004 میں چوھدری شوگر ملز کی چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئیں . مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ دادا کی زندگی میں تمام شئیرز تقسیم کر دیے گئے ،پرویز مشرف اور پیپلز پارٹی کے دور میں چوہدری شوگر ملز کے متعلق تفتیش ہو چکی ہے ,پانامہ جے آئی ٹی نے بھی چوہدری شوگر ملز کی تحقیقات ہوئیں ،العزیزیہ کیس میں چوہدری شوگر ملز کو نواز شریف کی بے نامی جائیداد ظاہر کیا گیا . مریم نواز کا کہنا تھا کہ کسی ایک پیسے کی کرپشن کا سوال نہیں پوچھا ،بیالیس … مریم نواز کب چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئی؟ عدالت کے استفسار پرنیب نے کیا جواب دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں