مریم نواز، خواجہ برادران کو عدالت پہنچا دیا گیا

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ن لیگی رہنماؤں خواجہ برادران کو بھی احتساب عدالت پہنچا دیا گیا ہے، ان پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے.پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کو عدالت پیش کر دیا گیا، نیب پراسیکیوٹر کے مطابق خواجہ برادران پر پیرا گون سٹی میں مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام … مریم نواز، خواجہ برادران کو عدالت پہنچا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں