مریم نواز کی درخواست ضمانت ،عدالت نے کیا حکم دیا؟

0
126

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں 30 اکتوبر کے لیے ملتوی کر دی گئی، نیب نے آج بھی جواب جمع نہ کروایا ۔عدالت نے نیب کو آئیندہ پیشی تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی، گزشتہ سماعت پر عدالت نے نیب کو جواب جمع کروانے کا کہا تھا .

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

مریم نواز کو نیب نے چوھدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر رکھا ہے، مریم نواز جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں،

مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا

مریم نواز کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کیا، درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے.

مریم نواز سے جیل میں ملاقات کا دن مقرر، کون ملاقات کرسکے گا؟ حکام نے بتا دیا

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تو مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے، کیمپ جیل میں خواتین کے لئے جگہ نہیں ہے .مریم نواز کی درخواست  پہ عدالت نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

واضح رہے کہ مریم نواز کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی،

عدالت نے نیب تفتیشی افسر سے ریفرنس سے متعلق استفسار کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنس کب دائر کیا جائے گا، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ریفرنس تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے،رہفرنس چئر مین نیب کی منظوری کے بعد دائر کر دیا جائے گا،

Leave a reply